14 رنز پر پوری ٹیم آوٹ، بین الاقوامی کرکٹ کا سب سے شرمناک ترین ریکارڈ قائم کردیا گیا۔۔۔ وہ بھی کس ٹیم کی جانب سے؟ - NJP Urdu News

Breaking

Like Us On Facebook

test banner

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, January 14, 2019

14 رنز پر پوری ٹیم آوٹ، بین الاقوامی کرکٹ کا سب سے شرمناک ترین ریکارڈ قائم کردیا گیا۔۔۔ وہ بھی کس ٹیم کی جانب سے؟





 دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جنوری2019ء) 14 رنز پر پوری ٹیم آوٹ، 

بین الاقوامی کرکٹ کا سب سے بدترین ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 

بین الاقوامی کرکٹ کا ممکنہ طور پر سب سے بدترین ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ تھائی 

لینڈ میں جاری خواتین ٹیموں کے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران متحدہ عرب امارات اور 

چین کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا۔ اس دوران چین کی ٹیم بین الاقوامی 

کرکٹ کا بدترین ریکارڈ قائم کر بیٹھی۔ متحدہ عرب امارات کی خواتین ٹیم کی جانب سے 

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 203 رنز بنائے گئے۔ جواب میں 

چین کی خواتین ٹیم محظ 14 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ چین کی خواتین ٹیم کی 7 بلے باز کھاتہ 

کھولنے میں ناکام رہیں۔ یوں بین الاقوامی کرکٹ کے کسی بھی طرز کے میچ میں کم 

ترین اننگ ٹوٹل کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Responsive Ads Here